ن لیگ نے چودہری نثار کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی وہ کام کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ سن کر عمران خان کی حیرت کی انتہا نہ رہے

مسلم لیگ ن کی جانب سے چودھری نثا ر کے لئے پارٹی کے دروازے کھلے رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے بعد چودھری نثار کے مقابل کسی امیدوار کو پارٹی ٹکٹ نہیں دیا جائیگاجبکہ چودھر ی نثار بھی بیان باز ی میں احتیاط سے کام لیں گے ۔

نجی ٹی وی ”جیونیوز“ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ چودھری نثار کے لئے پارٹی کے دروازے بند نہیں کئے جائیں گے ۔ اس مقصد کے لئے ان کے خلاف کسی امیدوار کو مسلم لیگ ن کا ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے گا اور چودھری نثار کیلئے مسلم لیگ

ن میں شمولیت کی راہیں کھلی رکھی جائیں گی ۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اس فیصلے کی حتمی منظوری دیں گے۔ اس حوالے سے چودھری نثار نہ حریف اور حلیف کی حکمت عملی اپنائی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق چودھری نثار کی جانب سے بھی بیان باز ی میں احتیاط سے کام لیا جائے گا۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.