مسلم لیگ (ن) لڑکھڑا گئی،، ڈپٹی سپیکر سمیت تین انتہائی اہم حکومتی شخصیات تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ (ن) کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا ۔ تین انتہائی اہم شخصیات نے پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر حسن اختر سمیت تین ارکان اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

شامل ہونے والے دیگر دو ارکان میں ظفر اقبال نا گرہ اور رائو کاشف رحیم بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ تینوں مسلم لیگی رہنماء چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان سے بنی گا لہ ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمو لیت کا اعلان کر یںگے تمام معا ملات پہلے سے طے پا چکے ہیں۔
Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.