رانا ثنااللہ اور عابد شیر علی کے نازیبا بیانات کے بعد ایک اور فیصل آبادی سیاستدان میدان میں آگیا، خواتین پر سر عام تشدد، سڑکوں پر گھسیٹتا رہا، یہ ن لیگ کے کون سے عہدے پر فائز ہے ؟ انتہائی غیر اخلاقی خبر آگئی
لیگی وائس چیئرمین نے درندگی کی انتہا کردی
بھرے بازار میں عورتوں پر تشدد
خصوصی مناظر بول نیوز کی اسکرین پر#BOLNews #PMLN pic.twitter.com/qdcw5OCfFQ— BOL NETWORK (@BOLNETWORK) May 3, 2018