قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ۔۔۔ اپوزیشن کیا حاصل کرنے کیلیے حربے استعمال کر رہی ہے؟ وزیر اعظم کے ایک ٹوئٹ نے مخالفین کے تن بدن میں آگ لگا دی

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ پر ہر سال ٹیکس دہندگان کے کروڑوں اربوں خرچ ہوتے ہیں، قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوشین کے واک آؤٹ پر وزیر اعظم عمران خان نے تنقید کرتے

ہوئے کہا کہ نیب میں اپوزیشن کیخلاف مقدمات تحریک انصاف نے نہیں بنائے۔ وزیر اعظم عمران خان نے مزید لکھا کہ اپوزیشن کی اجلاس سے واک آؤٹ پر ظاہر ہوتا ہے کہ وہ صرف یہی کام کرنا چاہتی ہے، انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ سے واک آؤٹ کے حربے ہیں تا کہ این آر او لیا جائے جا سکے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.