کتنی زیادتی کی بات ہے کہ آپ۔۔۔آج احتساب عدالت میں کارروائی کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے کیپٹن صفدر کو یہ طعنہ کیوں دیا؟ حیران کن خبر آ گئی

احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے کیپٹن صفدر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کتنی زیادتی کی بات ہے آپ اکیلے کھڑے ہیں،میرے بس میں نہیں کہ

5,6 لوگ آپ کے پیچھے کھڑے کر دیتا تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس

کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں،آج مقدمے کے تیسرے ملزم کیپٹن صفدر اپنا بیان قلمبند کرا رہے ،ان کا کہناتھا کہ میری عمر 55 سال ہے اور میں گزشتہ 10 سال سے رکن قومی اسمبلی ہوں پاکستان کے نئے وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک دراصل کون ہیں اور ان کا تعلق کہاں سے ہے؟ وہ تمام باتیں جوآپ جاننا چاہتے ہیں کیپٹن صفدر نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے زیرالتوادرخواستوں کونمٹانے کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی،مجھے اوراہلیہ کو 20 اپریل کے فیصلے میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت نہیں تھی کیپٹن صفدر نے وکیل سے مکالمہ کرتے

ہوئے کہا کہ کچھ باتیں میری شادی سے پہلے کی ہیں،ملزم کے وکیل نے عدالت سے کہا کہ کل حاضری سے استثنیٰ دےدیاجائے،اس پر احتساب عدالت کے جج نے کہا کہ کل دیکھیں گے میرا کنواری نہیں ہے اور۔۔۔“ عدالت نے اداکارہ کیخلاف تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا، وہ کس کی بیوی ہیں؟ شوبز کی دنیا سے آج کی سب سے بڑی خبر آ گئی واضح رہے کہ آج ایون فیلڈ ریفرنس میں کیپٹن صفدر کا بیان قلمبند کیا جا رہا ہے تاہم نوازشریف اور مریم نوازان کو کمرہ عدالت میں چھوڑ کر پنجاب ہاﺅس جا چکے ہیں۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.