’’ میں غدار ہوں تو۔۔۔۔‘‘ نواز شریف نے اپنے کیرئیر کا سب سے خطرناک ترین اعلان کرتے ہوئے تمام اداروں کو ایسا چیلنج کر دیا کہ پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

سابق وزیراعظم نوازشریف نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر میں غدار ہوں تو پھر قومی کمیشن بنایا

پاکستان بنانے کا اہل ہے ۔۔۔۔۔مینار پاکستان جلسے پر مختلف ٹی وی چینلز کے رپورٹر ایک دوسرے کے ساتھ کیا گفتگو کرتے رہے؟ آنکھوں دیکھا احوال سامنے آ گیا

جائے اور جو مجرم ہے اسے سرعام پھانسی دی جائے ۔بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہناتھا کہ اگر میں غدار ہوں یا پھر ملک دشمن ہوں توپھر قومی کمیشن بنایا جائے ، اس کا حساب کتاب اب ہو گا ، میں بھی وہاں آﺅں گا اور وہ لوگ بھی آئیں جو مجھے غدار کہتے ہیں ، ایک طرف پاکستان کی عوام بھی دیکھ رہے ہوں اور پھر کمیشن بھی اپنی رپورٹ دے اور جو مجرم ہے اسے

سرعام پھانسی پر لٹکایا جائے ۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2018 مسلم لیگ ن کا سال ہو گا، اگر ہماری حکومت ہوتی تو بونیر میں موٹر وے بن چکی ہوتی لیکن اگر ابھی نہیں بنی تو 2018 کے بعد بن جائے گی۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم نے قوم کے ساتھ جو بھی وعدے کیے پورے کیے، دہشت گردوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا اور امن قائم کرنے کا وعدہ پورا کیا، پاکستان کی ترقی کا وعدہ پورا کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کے پی کے لیے کچھ نہیں کیا لیکن خیبر پختونخوا میں ہماری حکومت آئی تو صوبے کی تقدیر بدل دیں گے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.