نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست کیوں مسترد ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
Review petition of Nawaz Sharif has been dismissed.
— Adeel Raja (@adeelraja) May 3, 2019
میڈیکل بورڈ نے انجیوگرافی کو لازمی قرار دیا تھا،اسی وجہ سے ہم نے ضمانت دی،چیف جسٹس
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) May 3, 2019
شریف میڈیکل سٹی اسپتال کی رپورٹ میں نوازشریف کوبیرون ملک علاج کا مشورہ دیا گیا،خواجہ حارث
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) May 3, 2019
ہمارے پاس اچھےڈاکٹرزاورمشینیں ہیں،ہمیں کیسےمعلوم ہو کہ یہاں ان کاعلاج ممکن نہیں،چیف جسٹس

ہمیں وہ چیزیں بتائیں جوڈاکٹر کہتے ہیں کہ ان کا علاج یہاں نہیں ہوسکتا،چیف جسٹس