نواز شریف اور مریم نواز کو اڈیالہ یا کوٹ لکھپت جیل میں نہیں رکھا جاے گا بلکہ… انتہائی بڑا دعوی سامنے آ گیا

کرپشن اور بدیانتی کے جرم پر سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور اس کی بیٹی مریم نواز کو اڈیالہ جیل کی بجائے مچھ جیل میں قید کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے حکومت نے یہ اقدام اڈیالہ جیل میں مبینہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا ہے۔

مچھ جیل میں پاکستان کے خطرناک ترین مجرم رکھے جاتے ہیں کیونکہ یہی جیل بلوچستان کے دور دراز علاقے میں واقعہ ہے جہاں دہشت گردوں کے حملوں کے خطرات بھی کم ہوتے ہیں۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر کچھ جیل کی بلوچستان حکومت نے صفائی کے انتظامات کرائے ہیں۔ جبکہ جیل کے اندر سیکیورٹی کے انتظامات بھی مکمل کئے جارہے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ حکومت کے پاس دوسرا آپشن میانوالی جیل بھی ہے جہاں پر بھی انتظامات کئے جارہے ہیں اور جیل کے اندر دو کمروں کی تزئین بھی کی جارہی ہے لیکن زیادہ تر امکان ہے کہ مجرم نواز ریف اور اس کی مجرم بیٹی مریم نواز کو مچھ جیل منتقل کیا جائے گا۔

مچھ کا علاقہ بلوچستان میں واقعہ ہے اور ملک کا گرم ترین علاقہ ہے مچھ جیل انگریزوں نے بنائی تھی جہاں ملک کے سخت گیر مجرموں کو رکھا جاتاتھا۔ نواز شریف نے قوم کا تین سو ارب لوٹا اور اپنی بیٹی اور بیٹوں کے نام پر لندن میں جائیدادیں بھی خریدی گئیں صفدر کو اڈیالہ جیل میں ہی رکھا جائے گا۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.