ملاقات کا دن، نواز شریف سے پہلی ملاقات کرنے کون پہنچا؟

گورنر سندھ محمد زبیر سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ اڈیالہ جیل انتظامیہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا تھا کہ اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات کیلئے جمعرات کا دن مقرر ہے اس لئے ن لیگ کے رہنما اپنے قائد سے جمعرات کے روز ملاقات کر سکتے ہیں۔

گورنر سندھ قائد ن لیگ سے ملاقات کیلئے صبح سویرے اڈیالہ جیل پہنچ گئے جہاں وہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے بھی ملاقات کریں گے ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.