چینلز بند ہونے اور بیروزگاری سے تنگ آکر صحافیوں نے احتجاجا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پکوڑوں کی دکان کھول لی۔

چینلز بند ہونے اور بیروزگاری سے تنگ آکر صحافیوں نے احتجاجا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پکوڑوں کی دکان کھول لی۔ اس موقع پر حامد میر نے طنزیہ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ” یہ ہے نیا پاکستان جہاں صحافی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پکوڑے بیچ رہے ہیں "۔
​​

یہ ہے نیا پاکستان جہاں صحافی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پکوڑے بیچ رہے ہیں منگل کو بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج کے لئےپارلیمنٹ کے باہر لگائی گئی جرنلسٹ پکوڑا شاپ کا دورہ کیا اور صحافیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا

بلاول بھٹو زرداری نے بھی صحافیوں کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج کے لئےپارلیمنٹ کے باہر لگائی گئی جرنلسٹ پکوڑا شاپ کا دورہ کیا اور صحافیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں کی بڑھتی مشکلات پر حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لیا

یادرہے کہ وقت نیوز نے اینکرز، صحافیوں سمیت تمام سٹاف کو فارغ کرکے اپنے تمام دفاتر بند کردئیے ہیں جبکہ دنیا نیوز نے اپنے اینکرز کی تنخواہوں میں 35 فیصد کمی کردی ہے​

Leave A Reply

Your email address will not be published.