بینائی کی کمزوری کے لئے ایسا بہترین نسخہ کہ آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور آپ ڈاکٹر کو دینے والے ہزاروں روپے بچا سکے گے
گاجر کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آنکھوں کی بینائی، خون پیدا کرنے اور جگر کیلئے گاجر کا استعمال مفید ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گاجر کا جوس اور حلوہ انتہائی لذیذ اور ذائقہ دار تو ہوتا ہی ہے مگر ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ
گاجر انسانی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہیں۔آنکھوں کی بینائی کو بہتر بنانے کے علاوہ جگر اور خون پیدا کرنے کیلئے گاجر مفید ہے۔ان دنوں گاجر سستے داموں عام مارکیٹ میں فروخت کی جا رہی ہے اور بڑی تعداد میں گاجر کے خریدار بھی موجود ہیں۔گھروں اور بازاروں میں گاجر کا حلوہ جہاں استعمال کیا جارہا ہے وہیں اس کا
جوس بھی فروخت کیا جا رہا ہے۔گاجر کو کرشماتی مشروب بھی کہا جاتا ہے جو بڑوں کے ساتھ ساتھ چھوٹے بچوں کیلئے بھی صحت کا خزانہ ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق ورزش کرنے والے نوجوان گاجر کے جوس کا زیادہ استعمال کریں،اس سے ان کی ضائع ہونے والی انرجی بحال ہو گی اور وہ تھکاوٹ کا شکار ہونے سے بھی بچیں گے۔ایک تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ گاجر ہر عمر کے فرد کیلئے مفید ہے اس کے کسی بھی صورت مضر اثرات نہیں ہو سکتے،گاجر خون کی افزائش کا باعث بھی بنتی ہے اور مختلف بیماریوں کیخلاف ڈھال کا کام کرتی ہے۔اللہ تعالیٰ نے ہر پھل سبزی میں شفاء رکھی ایسے ہی ہر بیماری کا علاج بھی اللہ نے کسی نہ
کسی چیز میں رکھ چھوڑا ہے کمزور نظر انسان کو وقت کے ساتھ ساتھ محتاج بنا دیتی ہےطبی ماہرین کہتے ہیں کہ گاجر بینائی کے لیے بہترین ہوتی ہیں لیکن حال ہی میں کی گئی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بصارت کو محفوظ رکھنے کے لیے ہری سبزیوں کا استعمال انتہائی ضروری ہے۔ہارورڈ میڈیکل اسکول میں واقع برگھم اینڈ وومن ہاسپٹل کے سائنسدانوں کے مطابق ہری سبزیوں میں نائٹریٹ کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے