نگران وزیراعظم کے اعلان کیساتھ ہی پاکستان کو کروڑوں کا فائدہ

نگران وزیراعظم کے نام کے اعلان کیساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور کچھ ہی لمحوں میں 100انڈکس میں 554پوائنٹس کا اضافہ دیکھاگیا جس کے بعد 100انڈکس 42568کی سطح پر پہنچ گیاتاہم بعدازاں یہ بتدریج کم ہوتاچلاگیااورآخری اطلاعات تک انڈکس 42105کی سطح پرٹریڈنگ بند ہوئی ۔

100انڈکس میں تیزی کیساتھ ہی پاکستانیوں کا کروڑ وں روپے کا فائدہ ہوگیا۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.