جنگ کے بادل منڈلانے لگے: پاکستان اور چین کی فوجیں حرکت میں آگئیں ، کیا بڑا ہونے جارہاہے؟ انٹیلی جنس ادارے نے بڑا دعوے کر ڈالا
چین اور بھارت کی فوجیں ڈوکلام کے سرحدی علاقے میں کئی ہفتے تک آمنے سامنے رہیں اور دنیا ایک خطرناک جنگ کے خطرے سے دوچار رہی۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق اب دونوں ملکوں نے ایک بار پھر سرحد پر ایسا کام شروع کر دیا ہے کہ اب کی بار جنگ
ٹلتی نظر نہیں آ رہی۔ چین اور پاکستان نے اپنے بارڈر کے قریب کئی مقامات پر فوج اور جنگی سازو سامان اکٹھا کرنا شروع کر دیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں ملک ہی جنگ کی تیاری میں مصروف ہیں۔سٹارٹ فار جو کاونٹیلی جنس کمپنی ہے کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے اپنی مغربی بنگال کی بگڈوگرا اور ہسیمارا ایئربیس سمیت کئی فوجی اڈوں پر ایس یو 30 ایم کے آئی جنگی طیارے اور سپرسانک کروز میزائل براہموس کی تنصیب شروع کر رکھی ہے اور دوسری طرف چین اپنے لہاسا اور شگاتسی کے قریب واقع فوجی اڈوں پر بھارت سے بھی زیادہ متحرک ہے اور فوجیوں کی بڑی تعداد کی تعیناتی سمیت بھاری جنگی سامان کی تنصیب کر رہا ہے۔ چین نے ان اڈوں پر کے جے 500 اور کمانڈ ایئرکرافٹ سمیت طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایچ کیو 9 میزائل وغیرہ پہنچا دیے ہیں۔ سٹارٹ فار نے سیٹلائٹ کے ذریعے دونوں ممالک کے ان فوجی اڈوں کی تصاویر حاصل کرکے دنیا کو ممکنہ جنگ کے
خطرے سے آگاہ کیا ہے۔ چین اور بھارت کی فوجیں ڈوکلام کے سرحدی علاقے میں کئی ہفتے تک آمنے سامنے رہیں اور دنیا ایک خطرناک جنگ کے خطرے سے دوچار رہی۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق اب دونوں ملکوں نے ایک بار پھر سرحد پر ایسا کام شروع کر دیا ہے کہ اب کی بار جنگ ٹلتی نظر نہیں آ رہی۔ چین اور پاکستان نے اپنے بارڈر کے قریب کئی مقامات پر فوج اور جنگی سازو سامان اکٹھا کرنا شروع کر دیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں ملک ہی جنگ کی تیاری میں مصروف ہیں۔(م۔ش)
‘
Source