احتساب عدالت سےبڑی بریکنگ نیوز: پاکستان کے سب سے بڑےکرپشن سکینڈل کا تاریخی فیصلہ سنا دیا گیا ، عوام کا پیسہ لوٹنے والوں کوعبرت ناک سزا
احتساب عدالت اسلام آباد نے ایک اور کرپشن کے بڑے اسکینڈل کا فیصلہ سنا دیا ،، احتساب عدالت اسلام آباد نے مضاربہ سکینڈل کا فیصلہ سنا کر مرکزی مجرم غلام رسول کو تین ارب ستر کروڑ روپے جرمانے اور دس سال قید کی سزا سنا دی ہے ،
احتساب عدالت اسلام آباد نے مضاربہ سکینڈل کا فیصلہ سنا دیا،مرکزی مجرم غلام رسول کو تین ارب ستر کروڑ روپے جرمانے اور دس سال قید کی سزا سنا دی،مجرم حسین احمد کو پانچ سال قید اور چار لاکھ اسی ہزار روپے جبکہ خالد کو پانچ سال قید اروتین لاکھ ساٹھ ہزار جرمانے کا حکم سنا دیا گیا۔اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے انجام کو پہنچے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مضاربہ سکینڈل کے مجرموں کو سزائیں سنا دیں، احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک
نے فیصلہ سنایا۔۔الزام ثابت ہونے پر تین ملزمان کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ مرکزی ملزم غلام رسول کو دس سال قید اور تین ارب ستر کروڑ جرمانے کی سزا سنا ئی گئی۔ملزم حسین احمد کو پانچ سال قید اور چار لاکھ اسی ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔مجرم خالد کو پانچ سال قید تین لاکھ ساٹھ ہزار جرمانے کا حکم سنایا گیا ہے ، مضاربہ سکینڈل پاکستانی تاریخ کا ایک بڑا کرپشن اسکینڈل ہے