آج پاکستانی صارفین کے موبائل فونز اور سموں کے ساتھ حکومتی ادارہ کیا کام کرنے جا رہا ہے ؟ تما م پاکستانی جان لیں ، اعلان کر دیا گیا

آج پاکستانی صارفین کے موبائل فونز اور سموں کے ساتھ حکومتی ادارہ کیا کام کرنے جا رہا ہے ؟ تما م پاکستانی جان لیں ، اعلان کر دیا گیا ۔۔ غیر تصدیق شدہ موبائل فونز بند کرنے کا اعلان، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کو میسج بھیجنا شروع کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے صارفین کو پیغامات

بھیجنے کا سلسلہ ایک بارشروع کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ تمام موبائل ڈیوائسز بشمول غیر تصدیق شدہ جو یکم دسمبر

2018کو موبائل نیٹورک پر زیر استعمال ہونگے ، انکی سروس جاری رہے گی ، غیر تصدیق شدہ موبائل ڈیوائسز کو زیر استعمال نمبروں کے ساتھ منسلک کر دیا جائے گا ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.