پاکستان کا 30 ارب روپے کا قرضہ منسوخ ہو گیا، صبح سویرے انتہائی خطرناک خبر آ گئی

ورلڈ بینک نے نیا میکرو اکنامک فریم ورک طے نہ پانے پر پاکستان کیلئے 250 ملین ڈالر کا ایمرجنسی ریلیف قرضہ منسوخ کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں بتایا کہ ”ملک کے بیرونی شعبہ جات کی گرتی ہوئی حالت کے باعث پاکستان اور ورلڈبینک کے درمیان نئے میکرو اکنامک فریم ورک طے نہیں پا سکا جس کی وجہ سے ورلڈ بینک نے 250 ملین ڈالر کا ایمرجنسی ریلیف قرضہ منسوخ کر دیا ہے۔ گھبرانا نہیں ہے، پاکستانیوں!!!“

News 1544595463 1877

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.