’’اللہ پاک کی رحمت آخر آہی گئی ‘‘ پاکستان میں بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری دیدی

بارشیں ہی باشیں!!محکمہ موسمیات کے اعلان نے عوام کو خوش کر دیا،خبرکی تفصیل کےمطابق مون سون کے بادلوں نے کراچی کا رخ کرلیا ہے، مطلع جزوی ابر آلود اور تیز ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے۔ رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی کراچی میں شدید گرمی نے ڈیرے ڈال لیے تھے۔ گرمی، حبس اور سمندری ہوا کی بندش کے بعد غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے کراچی والوں کی زندگی اجیرن بنادی تھی۔ ہیٹ اسٹروک کے پیش نظر شہر میں جگہ جگہ امدادی کیمپ

قائم کیے گئے تھےمگر اب موسم کا حال بتانے والوں نے خوشخبری سنادی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے بادل ابھی صرف بوندا باندی برسا سکتےہیں، بارشوں کا آغاز جولائی سے ہوگا۔جولائی میں بہتر بارشیں ہوسکتی ہیں لیکن اگست میں اچھی بارشیں نظر نہیں آر ہیں ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ آنے والے دنوں میں ہیٹ ویو کو کوئی امکان نہیں ہے جبکہآئندہ چوبیس گھنٹوں کے

دوران مطلع ابر آلود اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔کراچی میںمغربی علاقوں سے ہوائیں 36سے54کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں،شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.