مسلم لیگ ن،تحریک انصاف یا پیپلزپارٹی؟پاکستان میں گیارہویں عام انتخابات کے نتیجہ میں حکمران کون بنے گا ؟ پیشگوئی کر دی گئی

مسلم لیگ ن،تحریک انصاف یا پیپلزپارٹی؟پاکستان میں گیارہویں عام انتخابات کے بعد حکومت کس کی بنے گی؟ملک کا وزیراعظم کون اور پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟نتائج کی پہلے ہی پیش گوئی کردی گئی ۔پاکستان میں ہونے والے انتخابات 2018 کانٹے دار مقابلہ ‘جمہوری نظام کے تحت گیارویں انتخابات کے بعد

مخلوط حکومت بنے گی۔ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف 110/ مسلم لیگ نواز 60/ پیپلز پارٹی 40/ ایم ایم اے 20/ آزاد 30/ ایم۔کیو ایم 8/ پاک سر زمین 7/ اور دیگر چھوٹی جماعتیں 1/2/3 پر کامیاب ہو سکتی ہیں تحریک انصاف بائیں بازوں کی جماعتوں سے ملکروفاق میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوگی وزیر اعظم کیلئے عمران خان مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے ہیں چوہدری نثار علی خان اور شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی کی دوڑ میں شامل ہوسکتے ہیں تحریک انصاف وفاق میں حکومت تشکیل دیتی ہے تو اس

کے مخالف ایک سخت اپوزیشن اتحاد بنے گا یہ اسمبلی بھی چوں چوں کا مربہ اندرونی و بیرونی مسائل کا سخت سامنا پیش اسکتا ہے ۔دوسری جنب ایک اور خبر کے مطابق اولپنڈی میں کانٹے کا مقابلہ ، ن لیگ نے شیخ رشید کوہرانے کیلئے زور شور سے مہم شروع کردی، قمر الاسلام کا 12سالہ بیٹا چودھری نثار کے مقابلے پر اترا ہوا ہے ۔نجی نیوزچینل کے الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے

ہوئے مقامی نمائندہ ارشاد قریشی نے بتایا کہ این اے 62میں شیخ رشیدکا دانیال چودھری سے کانٹے کا مقابلہ ہے اور مسلم لیگ ن شیخ رشید کو ہرانے کے لئے اپنا پورا زور لگارہی ہے ۔ حنیف عباسی کی گرفتار ی سے این اے 62اور این اے 60میں مسلم لیگ ن کا

ووٹر چارج ہوا ہے اور اب یہاں سخت مقابلہ ہوگا ۔ تحریک انصاف کے کارکن شیخ رشید کی بھر پور حمایت کر رہے ہیں لیکن مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت نے بھی اعلان کردیاہے کہ وہ شیخ رشید کو جیتنے نہیں دیں گے ۔ دوسر ی جانب چودھری نثار کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ قمرالاسلام کا 12سالہ بیٹا ان کی انتخابی مہم چلا رہا ہے ۔ (ش۔ز۔م)

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.