’’عرب ملک ہو یا کوئی بھی اور ، اپنا تیل اپنے پاس رکھو ‘‘ پاکستان میں اہم مقام سے تیل اور گیس کا اتنا بڑا ذخیرہ دریافت
پاکستان میں اہم مقام سے تیل اور گیس کا اتنا بڑا ذخیرہ دریافت کہ دنیا کی نظریں پاکستان کی جانب ہوگئیں۔خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں،او جی ڈی سی ایل کے اعلامیہ کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 95 بیرل تیل نکالا
جا رہا ہے اس کے علاوہ دو لاکھ 49 ہزار مکعب فٹ گیس بھی نکالی جا رہی ہے ۔ واضح رہے کہ بلوچستان میں بھی تیل و گیس کے ذخیرے کی تلاش کیلئے کام جاری ہے ،چند روز قبل وزیر خارجہ عبداللہ ہارون نے بیان دیا تھا کہ پاکستان کو اب تیل درآمد کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی ،امید ہے بلوچستان میں لاکھوں بیرل تیل دریافت ہو جائے گا۔