پاکستان میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ کب سے داخل ہونےوالا ہے ؟ پاکستانی عوام کیلئےدھماکے دار خوشخبری آگئی !محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر تے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں 15 جون سے 30 جون تک پری مون سون کی بھر پور بارشیں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق شدید گرمی سے ستائے پنجاب کے باسیوں

کے لئے خوشی کی خبر ہے کہ محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پنجاب میں 15 جون سے 30 جون تک پری مون سون کی بھر پور بارشیں ہوں گی اور ان بارشوں سے درجہ حرارت میں کمی بھی ہوجائےگی تاہم حبس میں اضافہ ہو جائے گا جب کہ مون سون سیزن میں معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.