پاکستان میں رواں سال سیلاب کا شدید خطرہ

فلڈ کمیشن نے حکومت کو پاکستان میں رواں سال سیلاب کے شدید خطرے سے آگاہ کردیا۔

پاکستان میں رواں سال سیلاب کا شدید خطرہ، فلڈ کمیشن نے واپڈا کے ریڈارز سسٹم کو بحال کرنے اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق حفظاتی اقدامات کے بارے حکومت کو آگاہ کردیا۔

چیئرمین فیڈرل فلڈ کمیشن احمد کمال کی سینیٹ کی آبی وسائل کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ زیادہ برفباری اور بارشوں کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لیِے مارچ میں کمیشن کا اجلاس ہوا ہے جس میں اگلے چند ماہ میں متعلقہ اداروں کی تیاری کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیاگیا۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.