عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی سوئیس بینکوں سے پاکستانی پیسہ واپس کرنے بارے سوئٹزر لینڈ نے شاندار اعلان کر دیا

اب جس کا دل کرے وہ پاکستان سے قرضہ لے لے ،عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی پاکستان میں کھربوں ڈالر کی بارش ہونے والی ہے ۔ ۔ سوئیس بینکوں سے پاکستانی پیسہ واپس کرنے بارے سوئٹزر لینڈ نے شاندار اعلان کر دیا ۔۔وزیر قانون فروغ نسیم کی سوئس سفیر سے ملاقات ہوئی ہے۔سوئٹزر لینڈ کی پاکستان کو اکاؤنٹس تک رسائی دینے کی یقین دہانی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو سوئس اکاؤنٹس تک رسائی اور کرپشن کے خاتمے کے لیے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر تھامس کولی

کا کہنا ہے کہ سوئس حکومت کرپشن اور ٹیکس چوری کا پیسہ اپنے ملک میں نہیں آنے دے گی۔ وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کرپشن کے خاتمے کے لیے سوئس حکومت سے تعاون کی درخواست کی ہے۔تھامس کولی نے کہا ہے کہ سوئس حکومت کرپشن اور ٹیکس چوری کا پیسہ اپنے ملک میں نہیں آنے دے گی۔بد عنوانی روکنے کے لیے سوئس حکومت پاکستان کے تعاون کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وائٹ منی اسٹریجٹی کے تحت سوئس حکومت بلیک منی کو اپنے فنانشل سیکٹر کے قریب نہیں آنے دے گی۔ وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔کرپشن کے خاتمے کے لیے سوئس

حکومت سے تعاون درکار ہے۔سوئس سفیر تھامس کولی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی فوج کے کردار کو سراہا۔خیال رہے وزیراعظم عمران خان نے حکومت سنبھالنے کے بعد یہ اعلان کیا تھا کہ وہ بیرون ملک پڑا ہوا پاکستانیوں کا پیسہ واپس لائیں گے اور وہ پیسہ عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کریں گے۔ عمران خان نے کہا تھا کہ وہ کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کریں گے اور لوٹا ہوا مال واپس لائیں گے۔وہ نہ خود کرپشن کریں گےاور نہ ہی اپنے وزراء کو کرپشن کرنے دیں گے۔اور اب سوئس حکومت نے بھی اس سلسلے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے پر تیار ہو گیا ہے۔سوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو اکاؤنٹس تک رسائی دینے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.