اس خوبصورت پاکستانی خاتون نے امریکہ میں کونسا بڑا اور اہم ترین عہدہ حاصل کر لیا ؟ پوری دنیا میں ملک کا سر فخر ست بلند کر دیا

پاکستانی نژاد امریکی خاتون رابعہ کولیر” ہیریس کناونٹی“ کی ڈسٹرکٹ کورٹ کی 113ویں جج منتخب ہو گئیں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق رابعہ کولیر نے 12 سال پریکٹس کیا ہے ، انہوں نے رابرٹ کولیر سے شادی کی جوکہ اٹارنی ہیں ، ان کے دو بیٹے ہیں اور وہ شمالی ہیوسٹن میں رہتی ہیں ۔انہوں نے ہیریس کاونٹی ڈیموکریٹک لائرز ایسوسی ایشن اور ایسوسی آف ویمن اٹارنی میں بطور بورڈ ممبر کے بھی خدمات انجام دیں ہیں ۔ رابعہ کولیر

نے ہیوسٹن میں کنگ ووڈ ہائی سکول سے گریجوایشن کی جبکہ انہوں نے گورنمنٹ میں یونیورسٹی آف ٹیکساس سے آرٹس میں بیچولر کیا ۔ اس کے بعد انہوں نے ” جیورس ڈاکٹر “ کی ڈگری ٹیکساس ساوتھدرن یونیورسٹی سے حاصل کی ۔” جیورس ڈاکٹر “ دراصل امریکہ میں قانون کی سب سے اعلیٰ ڈگری ہے ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.