فحش،الف ننگی فلم ویڈیو لیک ہونے کے بعد اداکارہ پیرس ہلٹن کا چونکا دینے والا انکشاف

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پیرس ہلٹن کی 2004ءمیں ایک فحش ویڈیو لیک ہو گئی تھی جس پرداکارہ اب تک خاموش تھیں تاہم اب پہلی بار وہ اس معاملے پر بول پڑی ہیں اور دنیا کو بتا دیا ہے کہ اس واقعے میں ان پر کیا گزری۔ یو ایس اے ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق37سالہ پیرس ہلٹن کا کہنا ہے کہ ”جب میرے سابق بوائے فرینڈ رِک سیلومن کے ساتھ فحش ویڈیو لیک ہوئی تو مجھے ایسے

لگاتھا جیسے میرے ساتھ جنسی زیادتی کر ڈالی گئی ہو۔ ایک عرصے تک مجھے ایسے محسوس ہوتا رہا جیسے کسی نے میری روح کا ایک ٹکڑا کاٹ کر الگ کر دیا ہو۔“اپنے حالیہ انٹرویو میں پیرس ہلٹن کا مزید کہنا تھا کہ ”اس ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد لوگوں نے میرے بارے میں جس طرح سفاکانہ روئیے میں باتیں کی اور کمینہ پن دکھایا، اس پر مجھے اور زیادہ تکلیف

پہنچی۔ اس دوران کچھ ایسا وقت بھی آیا جب میرا دل کیا کہ میں مر ہی جاو¿ں تو اچھا ہے۔ یہ بالکل ایسے تھا جیسے مجھ میں زندہ رہنے کی خواہش ہی باقی نہ رہی ہو۔ مجھے لگتا تھا کہ مجھ سے ہر چیز چھین لی گئی ہے کیونکہ میں نے کبھی نہیں چاہا تھا کہ میری اس طرح کی پہچان بنے۔یہ صدمہ میرے لیے اس قدر بڑا تھا کہ اس سے نکلنے میں مجھے ایک عرصہ لگا۔“

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.