پشاور میں تین دوستوں نے نوجوان کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا ڈالا

پشاور کے نواحی علاقے داﺅد زئی جٹی پایان میں تین دوستوں نے لڑکے کے ساتھ گینگ ریپ کرتے ہوئے اس کی ویڈیو بنا کر وائرل کردی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پندرہ سالہ عابد سکنہ جٹی پایان نے پولیس کو بتایاکہ گزشتہ دنوں وہ شعبہ بازار میں کام کرنے کے بعد گھر جارہا تھا کہ راستے میں جٹی پایان میں کھیتوں کے قریب نوید دیدار اور ظہور نے پکڑ لیا اور کھیتوں میں لے جاکر باری باری بدفعلی کی اور اس کی ویڈیو بنانا شروع کردی۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.