تحریک انصاف نے ایسے رہنما کو اپنے ساتھ ملا لیا جس نے خاتون اداکارہ کو اسکے شوہر اور اسکے بچوں کے سامنے ریپ کیا یہ کون ہے؟

شبنم ایک خوبصورت بنگالی اداکارہ تھی۔ ملک ٹوٹنے کے بعد پاکستان میں رہنا پسند کیا۔ ضیاء الحق کے زمانے میں فاروق بندیال اور اس کے تین ساتھیوں نے شبنم کے شوہر اور بیٹے کو رسیوں سے باندھ کر انکی آنکھوں کے سامنے گینگ ریپ کیا۔ کیس ثابت ہوا اور مجرموں کو سزائے موت ہو گئی۔ شبنم اور اسکے خاندان پر دباوء ڈال کر راضی نامہ کیا گیا۔ (دنیا کے کسی مہذب ملک میں اس قسم کے کیس میں راضی نامہ نہیں ہوتا) شبنم ملک چھوڑ گئی۔ ادکاری چھوڑ گئی۔ فاروق بندیال کو ہماری مستقبل کی حکمران سیاسی جماعت پی ٹی آئی کا ٹکٹ مل گیا ھے۔ اسے وزیر خارجہ بنایا جانا چائیے۔

(یہ تحریر پاکستانی واٹس آپ گروپس میں گردش کررہی ہے. اگر آپ اس تحریر کے مصنف ہیں تو اس صفحے کے ایڈمن سے رابطہ کریں تاکہ آپا نام اس تحریر کے ساتھ لکھا جائے.)

Leave A Reply

Your email address will not be published.