پی ٹی ایم کی پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ کے ایشو پر مریم نواز، بلاول اور شرپسند محسن داوڑ یک زبان۔۔
اللہ تعالی جاں بحق ھونے والوں کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور تمام زخمیوں کو صحت کاملہ سے نوازے ۔آمین
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 26, 2019
پاکستان اندرونی طور پر کشیدگی کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔
دونوں طرف اگر پاکستان کے بیٹے ہیں تو سیاسی ،صحافتی حلقوں سمیت ریاست کے تمام اداروں کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا ورنہ ایک بار پھر پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ https://t.co/az2BRHqQMR— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 26, 2019
“How Mohsin Dawar @mjdawar can attack a check post?” Asks Bilawal
and wonders that how a parliamentarian can be accused of such silly allegation.
Kudos to @BBhuttoZardari to speak so bravely on this sensitive issue.
Sanity has to come forward. pic.twitter.com/5uA8v8msLI— Shama Junejo (@ShamaJunejo) May 26, 2019
وزیرستان واقع پر نالائق اعظم عمران کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
وزیرستان اب خیبر پختونخواہ کا حصہ ہے۔
خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی بھی خاموش ہیں۔
اے آر وائی نے انفارمیشن کی وزارت سنھبال رکھی ہے ۔
اس موقع حکمرانوں کی خاموشی ثابت کرتی ہے کہ ملک میں کتنی ذمہ دار حکومت مسلط ہے۔— Mian Alamgir Shah (@AlamgirMian) May 26, 2019