آرمی چیف نے سعودی عرب میں گرفتار پاکستانی کو رہا کروا لیا ، یہ کون شخص ہے اور وہاں کیسے پکڑا گیا تھا ؟ جان کر آپ بھی جنرل قمر جاوید باجوہ کے جذبے کو سلام کریں گے

آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کا جذبہ ہمدردی بھی بے مثال ہے انہوں نے ریاض میں گرفتار پاکستانی شہری کو اپنی کوششوں کے ذریعے رہا کروالیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے رہائشی محمد ندیم کو ریاض میں شناختی دستاویزا ت نہ ہونے پر حراست میں لے لیا گیاتھا جس کے بعد محمد ندیم کے ایک قریبی دوست نے سوشل میڈیا پر یہ واقعہ بیان کیا اور مدد کی اپیل کی ، آرمی چیف نے فوری نوٹس لیتے ہوئے اپنی کوششوں کے ذریعے پاکستانی شہر ی کی شناختی دستاویزات فراہم کی کروائیں جس کے بعد اسے سعودی عرب میں رہا کر دیا گیاہے اور اب وہ جمعہ کے روز پاکستان واپس پہنچ جائے گا ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.