وہ بڑا عرب ملک جس نے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان کر دیا، نئی تاریخ رقم

قطر غیر ملکیوں کو شہریت دینے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔

امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کی طرف سے جاری حکم نامے کے مطابق ہر سال 100 غیر ملکیوں کو شہریت دی جائے گی اورانہیں قطری شہریوں کے برابر حقوق حاصل ہوں گے ۔20 سال قطر میں رہنے والے غیر ملکی شہریت کے اہل ہوں گے جبکہ ایسے غیر ملکی شہری جو قطر میں پیدا ہوئے اورانہیں 10 سال گزر چکے ہوں وہ بھی شہریت کیلئے اہل ہونگے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.