پاکستان کے ترکی اور ملائیشیا سے بھی آگے نکلنے کے دن آگئے: قطر نے پاکستان میں غریبوں کیلئے کتنے لاکھ گھر بنانے کا اعلان کردیا؟ جان کر آپ اللہ کا شکرادا کرنے لگیں گے

قطری حکومت اور قطر کی کاروباری برادری نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے استفادہ کرنے کافیصلہ کیا ہے، جلد کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ نجی اخبار کے مطابق ہاﺅسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ کریں گے۔ قطر کی

حکومت نے پاکستان میں دوسرے شعبوں میں بھی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ روزگار میں اضافہ ہوگا، غریب افراد کیلئے سستے گھروں کی تعمیر قطر کا پاکستان کیلئے بڑا تحفہ ہوگا جس سے حکومت کے ساتھ غریبوں کو بھی فائدہ ہوگا۔ فیصلہ وزیرعظم عمران خان کے دورہ قطر کا نتیجہ ہے۔ اس سے قبل متحدہ عرب امارات بھی گھروں کی تعمیر کیلئے آمادگی ظاہر کرچکا ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.