دوحہ میں موجود وزیراعظم عمران خان نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔۔ قطراب پاکستان پر کیسے خزانوں اور ملازمتوں کے منہ کھلوے گا ؟ جان کر ہر کوئی تبدیلی سرکار کو دعائیں دے گا

وزیراعظم عمران خان اپنے دو سروزہ سرکاری دورے پر دوحہ میں موجود ہیں ،، جہاں ان کی اہم ملاقاتیں بھی جاری ہیں ،، حکومتی ترجماتوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ قطر نوجوانوں کیلئے ہزراوں نوکریاں اور ملک کیلئے بڑی سرمایہ کاری لائے گا ، جس کا اب سب انتظار کر رہے ہیں،،

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر قطر پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا،، بعدازاں وزیراعظم عمران خان نے قطری وزیراعظم عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا،،ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ قطری وزیراعظم نے وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا،،وزیراعظم کو اس دورے کی دعوت امیر قطر شیخ تمیم بن حمد

الثانی نے دی تھی،، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار، وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان اورمشیرتجارت عبدالرزاق داؤد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں،، نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم قطری قیادت کو پاکستان میں تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے اور سرمایہ کاری کی باقاعدہ دعوت دیں گے ،، جبکہ پاکستانیوں کے لیے بے تحاشہ نوکریاں بھی لانے کی تجویز دیں گے ،، کہا جا رہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ قطر

پاکستانیوں کیلئے بہت سی خوشخبریان لائے گا ،، جس میں دونوں ممالک کے درمیان ویزا پالسیی کو آسان بنانا بھی شامل ہے ،، وزیراعطم کا دورہ قطر بھی باقی ممالک کی طرح کامیاب رہے گا ،،

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.