"رمضان کامہینہ کب شروع ہوتاہے،کب ختم ہوتا ہے،اسےسائنسدانوں کےسپردکردیں، یہ سائنس اور علمی مسئلہ ہے”- جاوید غامدی
معروف مذہبی سکالرجاوید غامدی کہہ رہےہیں کہ
“رمضان کامہینہ کب شروع ہوتاہے،کب ختم ہوتا ہے،اسےسائنسدانوں کےسپردکردیں،اس کامذہب سےکوئی تعلق نہیں،یہ مذہبی مسلۂ ہےہی نہیں”
علامہ غامدی کی گفتگو سن کرلگےکہ @fawadchaudhry کا “مسلۂ چاند” سائنسدانوں سےحل کروانےکاآئیڈیا ٹھیک ہے۔۔
ذرا سنیے۔۔ pic.twitter.com/71VMmzbiqp— Irshad Bhatti (@IrshadBhatti336) May 5, 2019