رمضان کے مہینے میں سیاسی جماعت کا یہ کارکن سڑک پر سرعام مشت زنی کرتے پکڑا گیا، دیکھ کر آپ کا بھی رنگ لال ہو جائے گا
عوامی مقامات پر سرعام غیر اخلاقی حرکات بھی خبریں بھی ہر دن گزرنے کے ساتھ عام ہوتی جا رہی ہیں۔ کچھ روزقبل ایک لڑکے نے لڑکیوں کی گاڑی روک کر ان کے سامنے خودلذتی کا عمل کیا تو اس سے پہلے یونیورسٹی کے گیٹ کے سامنے بیٹھی طالبات کو دیکھ کر رکشے والے نے بھی کچھ ایسا ہی کیا۔
المیہ یہ ہے کہ یہ سب کچھ منظرعام پر آنے کے بعد ان واقعات میں کمی کے بجائے اضافہ ہو گیا ہے اور اب رمضان المبارک کے مہینے میں ایک سیاسی جماعت کا کارکن سرعام اپنی گاڑی میں بیٹھ کر خودلذتی کا عمل کرتے ہوئے پکڑا گیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
مقامی ویب سائٹ کے مطابق ویڈیو شیئر کرنے والوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ لڑکا پاکستان کی نامور سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہے جبکہ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گاڑی میں بیٹھا موبائل پر کچھ دیکھتے ہوئے مشت زنی کر رہا ہے اور جب اس کی نظر ویڈیو بنانے والے افراد پر پڑتی ہے تو شرمندہ ہونے کے بجائے انہیں گالی دیتا ہے۔
ایک ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے اس سب کا تصور کرنا بھی محال ہے کہ ہمارے معاشرے میں رہنے والے مردوں نے عوامی مقامات پر یہ کیسے غیر اخلاقی کام شروع کر دئیے ہیں۔ امید ہے کہ یہ شخص جلد ہی قانون کی گرفتار میں ہو گا اور عوامی مقامات پر غیر اخلاقی حرکت کرنے پر قرار واقعی سزا دی جائے گی۔