رانا ثنا ء للہ کے دن پورے ہو گئے ، سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں جے آئی ٹی نے سابق صوبائی وزیر قانون کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے والا حکم جاری کر دیا

لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے فائرنگ کر کے 14 لوگوں کو جاں بحق کرنے کے کیس (سانحہ ماڈل ٹاؤن) پر بننے والی نئی جے آئی ٹی نے سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان کو آج ( پیر) کے روز طلبی کا سمن جاری کر دیا ۔

ظلم کی انتہا ہو گئی : سانحہ ساہیوال کے بعد ایک اور دل خراش خبر ۔۔۔۔ اہم ترین شہر میں پولیس نے حاملہ عورت اور اس کے شوہر کو گولیوں سے چھلنی کر دیا
جے آئی ٹی آئی جی موٹر ویز اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے جس کے ممبران میں آئی ایس آئی کے نمائندے لیفٹیننٹ کرنل محمد عتیق الزمان شامل

،ایم آئی کے نمائندے لیفٹیننٹ کرنل عرفان مرزا، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی بی محمد احمد کمال اور ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر پولیس گلگت بلتستا ن قمررضا شامل ہیں۔سمن میں سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو سی آر پی سی سیکشن 160 کے تحت پیش ہوکر بیان ریکارڈ کروانے کا کہا گیا ہے۔پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی اورجے آئی ٹی کے انوسٹی گیشن آفیسر اقبال حسین شاہ کی جانب سے سمن جاری کیا گیا ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.