قصہ ہی ختم: سابق وزیر اعظم کا شریک جرم وعدہ معاف گواہ بن گیا ، جلد کیا ہونیوالا ہے ؟ بڑے کام کی خبر

رینٹل پاور منصوبہ کیس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا ۔ رینٹل پراجیکٹ کے جنرل مینجر وعدہ معاف گواہ بن گئے ۔ نیب کی جانب سے ملزم رانا امجد کو گواہان کی فہرست میں شامل کرنے کی استدعا منظور کر لی گئی ۔

ذرائع کے مطابق رینٹل پروجیکٹ کا جنرل منیجر راجہ پرویز کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گیا ۔ احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاورپراجیکٹ کیس کی سماعت ہوئی ۔ نیب نے عدالت سے استدعا کی کہ شریک ملزم کا نام ملزمان کہ فہرست سے نکال کر گواہوں میں شامل کیا جائے ۔ عدالت نے نیب کہ درخواست منظورکرلی ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے حج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور پراجیکٹ کیس کی

سمات کی ۔ راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور پراجیکٹ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ راجہ پرویز اشرف کے خلاف شریک ملزم وعدہ معاف گواہ بن گیا۔نیب حکام کی طرف سے عدالت کو درخواست میں کہا گیا ہے کہ ریفرنس کے شریک ملزم پراجیکٹ کے جنرل منیجر رانا محمد امجد اپنے اوپر لگائے گئے الزامات سے

انکاری ہیں ۔ شریک ملزم پراجیکٹ کے جنرل منیجر رانا محمد امجد وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔نیب نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ شریک ملزم کانام ملزمان کہ فہرست سے نکال کر گواہوں میں شامل کیا جائے ۔ عدالت نے نیب کہ درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 21 دسمبرتک کیلئے ملتوی کردی ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.