سیف سٹی اسلام آباد کے کیمروں نے پورے شہر کو ننگا کرکے رکھ دیا ، گاڑیوں میں جاتے جوڑوں کی ایسی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں کہ دیکھ کر آپ کے گال سرخ ہو جائیں گے
سیف سٹی پراجیکٹ کو عوام کی حفاظت کے لیے بنایا گیا ، شر پسند عناصر کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے اربوں روہے کے منصوبے کو اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں پھیلایا گیا لیکن سیف سٹی پراجیکٹ کا اس طرح سے شرمناک
استعال ہوگا، لوگوں کی نجی زندگی کو اس طرح سوشل میڈیا پر اُچھالا جائے گا؟ کسی نے سوچا تک نہ تھا ۔ نجی ٹی چینل جی این این کے مطابق وفاقی دالحکومت اسلام آباد میں سیف سٹی کمیروں کا غلط استعمال شروع ہوگیا، عوام کی حفاظت کے لیے قائم کیا جانے والا منصوبہ عوام کی ہی نجی زندگی میں مداخلت کرنے لگا،
سیف سٹی پراجیکٹ کے ملازمین شہریوں کی نجی زندگی پر تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر اب لوڈ کرنے لگے، یہ تصاویر کون بنا رہا ہے اور بنانے کے بعد لیک کر رہا ہے پولیس حکام اس چیز سے لا علم ہیں، لیکن جو تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کی گئیں ان میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑی میں بیٹھے شہری اور انکی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بھی صاف نظر آرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والیی تصاویر آپ بھی دیکھیں۔۔۔۔