بریکنگ نیوز: سانحہ ماڈل ٹاؤن : سپریم کورٹ نے نواز شریف اور شہباز شریف کیخلاف درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا
لاہور ہائیکو رٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف اور سابق وزراءکی طلبی سے متعلق عوامی تحریک کی درخواست خارج کردی اور سابق آئی جی مشتاق سکھیرا کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلاات کے مطابق لاہور ہائیکوسرٹ کے جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں 3 رکنی فل
بنچ نے نوازشریف ،شہبازشریف اورسابق وزراکی طلبی سے متعلق عوامی تحریک انصاف کی درخواست پر فصلہ کاس تھا ،عدالت نے مختصر فصلہ سناتے ہوئے نوازشریف،شہبازشریف ،خواجہ سعد رفقٹ، پرویز رشدق،خواجہ آصف ،توقرز شاہ اعظم سلمان اوردیگرکو بے قصور قرار دیدیااور عوامی تحریک کی درخواست خارج کردی جبکہ عدالت نے سابق آئی جی مشتاق سکھیرا کی درخواست خارج کردی اور انہںی عدالت مںل پشخ کرنے کا حکم دیدیا۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کے استغاثہ کست کا فصلہ آج(بدھ کو ) لاہور ہائکوفرٹ مںر سنایاجائے گا۔تفصلاخت کے مطابق
سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کس کا فصلہ لاہور ہائکوارٹ کے جسٹس قاسم خان کی سربراہی مںر تنل رکنی فل بنچج سنائے گا۔جس مں سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سابق وزراءکی طلبی سے متعلق فصلہ سنایا جائے گا۔واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے استغاثہ کسی مںر نواز شریف، شہباز شریف سمت سابق وزرا کو بے گناہ قرار دیا تھا جبکہ عوامی تحریک نے ٹرائل کورٹ کے فصلہ کے خلاف ہائکوےرٹ مںت اپل دائر کی تھی،جس پرفصلہا محفوظ کااگا۔ تھا۔ (ع،ع)