تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ۔۔۔ سرکاری سکولوں میںبڑی اور اہم پابندی عائد کردی گئی

سرکاری سکولوں میں اوقات کار کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے

سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی کارگردگی بہتر بنانے کیلئے اقدامات کرنے کافیصلہ کیا ہے ،اس سلسلہ میں سکول اوقات کار کے دوران استاذہ کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گئی۔ اس بارے سکولوں کے انچارجوں کو ہدایات جاری کر دی ہے ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.