ان غیر ملکیوں کو آ ج کے بعد ملازمت کوئی نہ دے ۔۔سعودی عرب کا دھماکہ خیزاعلان ۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر
سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود نے ملک میں خالی آسامیوں پر سوشل میڈیا اشتہارات کے ذریعے تارکین کو ملازمت دینے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ وزارت کے مطابق سعودیوں کو چھوڑ کر اردنیوں کو روزگار نہیں دیا جا سکتاتفصیلات کے مطابق وزارت محنت نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی ایک کمیونی کیشن کمپنی میں خالی اسامیوں کو پر کرنے کیلئے
اردن میں اشتہار جاری کیا گیا، یہ غیرقانونی عمل ہے، سعودی عرب میں ماہر سعودی کثیر تعداد میں موجود ہیں اور وہ ملازمت کے بجا طور پر حقدار ہیں۔ وزارت کے مطابق سعودیوں کو چھوڑ کر اردنیوں کو روزگار نہیں دیا جا سکتا۔