تحریک انصاف نے سعودی عرب میں پھنسے ہوۓ پاکستانیوں کے لئے بڑا قدم اٹھا لیا

تحریک انصاف نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی حالت زار پرازخود نوٹس لینے کیلئے چیف جسٹس ثاقب نثار کو خط لکھ دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق خط تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کی جانب سے خط گیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ لاکھوں شہری رزق کی تلاش میں سعودی عرب میں مقیم ہیں لیکن وہ مشکلات کا شکار ہیں،اعلیٰ عدلیہ سے استدعا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی حالت زار کا نوٹس لیا جائے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.