سعودی حکومت نے پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین چیز پر پابندی لگا دی، تارکین وطن کیلئے نئی پریشانی

سعودی حکومت نے انواع و اقسام کے تمباکو ، پان اور گٹکے کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی۔

اس حوالے سے جاری کردہ شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ ایسا کوئی بھی تمباکو جو سونگھنے اور چبانے میں استعمال کیا جاتا ہے اس کی خرید و فروخت فوری روک دی جائے کیونکہ سعودی معاشرے میں انہیں "السویکہ اور الشمہ”کہا جاتا ہے۔

السویکہ اور الشمہ تمباکو کی وہ قسمیں ہیں جو حقے یا سگریٹ میں استعمال نہیں کی جاتیں انہیں عام طور پر چبا کر استعمال کیا جاتا ہے۔ ا س قسم کا تمباکو مختلف ناموں کے ساتھ خریدا اور بیچا جا رہا ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.