گرفتاری کچھ بھی نہ بگاڑ سکی ۔۔۔ سعودی شہزادہ ولید بن طلال نے دنیا کے امیر ترین افراد کو بڑا سرپرائز دے دیا ،

امریکی ادارے بلومبرگ نے سعودی عرب کے شہزادہ ولید بن طلال کو دنیا کے مالدار ترین لوگوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔بلومبرگ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق الولید واحد عرب شہری ہیں جنہیں دنیا کے100مالدار ترین افراد کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے، انکا نمبر 64 واں

اور ان کی دولت 16.9ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔ الولید بن طلال سعودی عرب میں بدعنوانی کے الزام میں زیر حراست آنے اور کروڑوں ڈالر گنوانے کے باوجود امیر ترین شخصیات کی فہرست میں اپنا نمبر برقرار رکھے ہوئے ہیں۔دوسری جانب متحدہ عرب امارات مںن خواتنم کو مردوں کے برابر تنخواہںر دینے کا قانون منظور کر لار گا ہے۔یو اے ای کی کابنہم نے خواتنم کو مردوں کے برابر حقوق دینے کے لےظ مساوی تنخواہ کا قانون پاس کاد ہے جس کے مطابق خواتنہ کو بھی اب مردوں کے برابر ہی تنخواہںح ملںو گی۔دبئی کے حکمراں شخں محمد بن راشد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر

جاری پغارم مںد کہا ہے کہ وہ نہںو چاہتے کہ خواتنہ اور مردوں کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنے مںر کوئی تفریق کی جائے۔ابوظہبی کی ایک سوشل ایڈوائزر ڈاکٹر حنادی صالح کا اس قانون کے حوالے سے کہنا ہے کہ نا قانون سب کو مساوی تنخواہوں کی فراہمی مںی مددگار ثابت ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک اچھا قانون ہے جس پر اردن سمتی دوسرے ممالک مںب بھی عمل کان جا رہا ہے۔حنادی صالح نے اس قانون کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہوں مںل تفریق ہمارے معاشرے مں ایک معمول

کی بات تصور کی جاتی ہے کوننکہ روایین طور پر اماراتی مردوں کو خاندان کا کفلت سمجھا جاتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ خواتنو بھی ہمارے معاشرے مںس خاندان کو کما کر دییہ ہںت لکنں صرف اس صورت مںس کہ جب وہ غرد شادی شدہ، بواہ یا مطلقہ ہوں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ خواتند اکثر یہ شکایت کرتی ہںا کہ مرد حضرات کو ان کے مقابلے مںج زیادہ تنخواہںو اور ترقی ملتی ہے۔(ذ،ک)

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.