دوروز قبل وفات پا جانیوالے سعودی شہزادے کی ہلاکت خودکشی کرنے سے ہوئی، واقعہ کی ویڈیو نے بڑے بڑوں کی چیخیں نکلوا دیں

سعودی عرب کے ایک عیاش شہزادے بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود نے لندن کے ایئر پورٹ پر خودکشی کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ایک عیاش شہزادے بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود نے لندن کے ایئر پورٹ پر خودکشی کرلی ہے۔اطلاعات کے مطابق ایئر پورٹ کے

حکام نے شہزادے سے اخلاقی فساد کے بارے میں تفتیش کرنے کی کوشش کررہے تھے جس کے بعد شہزادے نے خود کو ایک بلندی سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد سمیت سعودی شہزادے عیاشی اور مالی فساد میں مبتلا ہیں۔ واضح رہے کہ اس سےقبل صدرعزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید آل نھیان نے شہزادہ بندر بن خالد بن عبد العزيز آل سعود کی وفات پر خادم حرمین شریفین اور سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو ایک تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔ اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی ہے.نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم، اورابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈرعزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے بھی سعودی فرمانروا کے نام اسی طرح کے تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں.

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.