سعودی تاریخ کا سب سے بڑا استقبال ۔۔۔ عمران خان کے سعودی عرب پہنچتے ہی سعودی حکومت نے ایسا کام کر دکھایا کہ آپ کو بھی پاکستانی ہونے پر فخر ہوگا

عمران خان وزیر اعظم کا حلف اُٹھانے کے بعد اپنے پہلےغیر ملکی دورے پر ہیں اور اس وقت سعودی عرب میں

موجود ہیں۔ عمران خان نے سرزمین سعودیہ پر پاؤں رکھنے سے قبل ہی جہاز میں اپنے جوتے اتار دیئے اور وہ پہلے مدینہ پہنچے جہاں پر انکا استقبال وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے 2 روزہ دورے پر مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں جہاں گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان کیساتھ پاکستانی سفیر ہشام بن صدیق، قونصلیٹ حکام اور دیگر سعودی حکام بھی وزیراعظم عمران خان کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود تھے۔ وزیراعظم عمران خان کے پرتپاک استقبال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر

وائرل ہوئی اور دھوم مچا چکی ہے۔ عمران خان کے سعودی عرب پہنچتے ہی انے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے ۔ عمران خان نے دورے کے دوران عمرہ بھی ادا کیا جبکہ انکے لیے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کے دروازے کھولے گئے جہاں پر انہوں نے نوافل ادا کیے ۔ جبکہ مسجد نبوی کی آمد پر بھی انکے لیے تمام دروزے کھول دیئے گئے ۔ عمران خان کے صحن مسجد نبوی پر پہنچنے پر وہاں پر

پاکستانیوں کی کثیر تعداد موجود تھی جنہوں نے عمران خان کو دیکھتے ہی عمران خان زندہ باد، وزیر اعظم پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کر دیئے ۔ عمران خان کے پہنچتے ہی سعودی حکومت کی جانب سے پہلی دفعہ تاریخی اقدام کیا گیا اور جدہ کی اہم اور مرکزی شاہراؤں کو پاکستان کے پرچموں سے سجا دیا گیا ۔ دوسری جانب عمران خان آج سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ عمران خان کے دورہ سعودی عرب کی تصاور ملاحظہ کریں۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.