شہبازشریف کا وطن واپسی کا فیصلہ موخر۔۔ کیا شریف فیملی خودساختہ جلاوطنی کی جانب گامزن ہے؟ سوالات اٹھنے لگے
شہباز شریف کی لندن سے وآپسی غیر معینہ مدت تک موخر۔۔ چھوٹا بڑے کو جیل چھوڑ کر لندن میں گھومے پھرے گا۔۔
رانا تنویر شہباز شریف کی جگہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کے سربراہ بن گئے ، خواجہ آصف پارلیمانی پارٹی کے سربراہ مقرر۔۔کیا یہ این آر او کی طرف پہلا قدم ہے ؟ @CMShehbaz— azazsyed (@AzazSyed) May 2, 2019