اچھا تو یہ ہیں نادیہ آفریدی ۔۔۔۔۔ شاہد خان آفریدی کی اہلیہ کی تصویر منظر عام پر آگئی، دیکھنے والے ماشاء اللہ کہنے پر مجبور ہوگئے
شاہد خان آفریدی کا نام پاکستان کے بہترین آل راؤنڈرز میں آتا ہے، اانکا پورا نام صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی ہے ،وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بہی رہ چکیں ہیں، شاہد آفریدی 1 مارچ، 1980ء میں خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے۔ 1996ء میں کرکٹ کی دنیا میں قدم
رکھنے والے آفریدی بوم بوم آفریدی کے نام سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ ان کو یہ نام بھارت کے معروف کرکٹ کھلاڑی اور کمنٹیٹر راوی شاستری نے دیا تھا ۔شاہد خان آفریدی 18 سال قبل نادیہ نامی خاتون سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے اور تب سے ہی انکی اہلیہ کو پردے یعنی نقابب میں دیکھا گیا ہے، شاہد آفریدی کی اہلیہ
کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے انکے مداح بے تاب ہیں، شادی کی سالگرہ ہو، میچز ہوں یا کوئی دوسری تقریب اس میں شاہد خان آفریدی جب بھی اپنی فیملی کے ساتھ شرکت کرتے ہیں تو انکی اہلیہ نے نقاب کیا ہوتا ہے ۔ تاہم اب مداحوں کا انتظار ختم ہوگیا ہے۔ حال ہی میں شاہد خان آفریدی پی ایس ایل 4 کی اوپننگ کے لیے دبئی روانہ ہوئے جس میں انکی بیٹیاں بھی انکے ہمراہ تھیں ، شاہد خان آفریدی کی دو تصاویر سامنے آئی جس میں وہ جہاز میں بیٹھے وکٹری کا نشان دکھا رہے ہیں