” شاہد آفریدی کو گھٹنے میں ٹیکہ لگا تو انہوں نے کیسے چیخیں ماریں؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

شاہد خان آفریدی گھٹنے میں تکلیف کے باعث پی ایس ایل کے کئی میچ نہیں کھیل پائے جبکہ آج وہ پشاور زلمی کیخلاف ایلیمنٹری میچ بھی نہیں کھیل پا رہے ہیں لیکن اب ان کی ڈاکٹر کے پاس جانے اور پھر گھٹنے میں ٹیکہ لگوانے کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جس میں انہیں ”چیخیں“ مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹر نے جب لالہ کو ٹیکہ لگایا تو ان کی کیا حالت ہوئی؟ ذیل میں دی گئی ویڈیو دیکھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.