شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر لو کیونکہ…. عدالت نے پولیس کو اجازت دے دی

لاہور ہائیکورٹ نے نیوز لیکس کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جبکہ نوازشریف اور سیرل المیڈا کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نیوز لیکس کیس کی سماعت ہوئی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نوٹس کے باجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے سابق ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور سیرل المیڈا کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.