شہر یار آفریدی نے ایک مرتبہ پھر قوم کے دل جیت لیے، ایسا حکم دے دیا کہ پوری قوم کو خوش کر دیا
وزیرمملکت داخلہ شہریار آفریدی نے پاسپورٹ آفس کے باہرایجنٹ مافیاکیخلاف کریک ڈاؤن کاحکم دے دیا ہے ۔وزیر مملکت شہریارنے کراچی میں پاسپورٹ آفس کادورہ کیا اور شہریوں سے پیسے لینے والے ایجنٹ مافیاکیخلاف کارروائی کی ہدایت کی ۔شہریارآفریدی نے پاسپورٹ آفس میں اے سی نہ چلنے کابھی نوٹس لے لیا