سیالکوٹ میں معروف پاکستانی ماڈل کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا لیکن وہ وہاں کیا کرنے گئی تھیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

معروف ماڈل روشان کا کہنا ہے کہ بلال رئوف نے اسے شوٹنگ کے بہانے بلاکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ننکانہ سے تعلق رکھنے والی ماڈل روشان نے الزام لگایا ہے کہ سیالکوٹ کے علاقے گوہد پور کے رہائشی اور ایچ بی آر اسٹوڈیو کے مالک بلال رئوف نے اسے کپڑوں کی ماڈلنگ کے بہانے لاہور سے بلایا اور اپنے سٹوڈیو میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ماڈل روشان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ملزم نے دوران زیادتی میری برہنہ ویڈیوز اور تصاویر بھی بنائیں۔

اس کے ساتھ ہی ملزم بلال نے مجھے چپ رہنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا اگر میں نے اس واقعے کے بارے میں کسی کو بتایا تو وہ مجھے بدنام کردے گا۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ماڈل کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

News 1543745653 6462

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.